Al-Adiyat – Quran, (Chapter 100)
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
By the (Steeds) that run, with panting (breath), (1)
And strike sparks of fire, (2)
And push home the charge in the morning, (3)
And raise the dust in clouds the while, (4)
And penetrate forthwith into the midst (of the foe) en masse― (5)
Truly Man is, to his Lord, ungrateful; (6)
And to that (fact) he bears witness (by his deeds); (7)
And violent is he in his love of wealth. (8)
Does he not know― when that which is in the graves is Scattered abroad (9)
And that which is (locked up) in (human) breasts is made manifest― (10)
That their Lord had been well-acquainted with them, (even to) that Day? (11)
سورة العَادیَات
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں (۱) پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں (۲) پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں (۳)پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں (۴) پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں (۵) کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے (۶) اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے (۷)وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے (۸) کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے (۹) اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے (۱۰) بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا (۱۱)
sumber dari: yasirzaheer.wordpress.com
No comments:
Post a Comment