Thursday 1 May 2014

Surah Al-Zalzalah (arabic urdu Translation)





1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
1: جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

2: وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
2: اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

3: وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا
3: اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

4: يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
4: اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

5: بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
5: کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )

6: يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
6: اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

7: فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
7: تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

8: وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
8: اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا



sumber dari: islam.onepakistan.com.pk/

No comments:

Post a Comment